the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے ہفتہ کو ہونے والے پہلے مرحلے کی پولنگ سے پہلے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وجے رتھ کے رکنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ عظیم اتحاد نے بہار میں بی جے پی کا وجےرتھ روکا تھا



لیکن یوپی میں تو بی جے پی پہلے ہی ٹوٹے پہیوں کے رتھ پر سوار ہے، جو 11 مارچ کو پوری طرح ٹوٹ جائے گا۔مسٹر یادو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے بی جے پی پر جم کر طنز کرتے ہوئے لکھا، میں نے اور نتیش کمار نے بہار میں بی جے پی کا رتھ روکا تھا۔یوپی میں تو رتھ ہی نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.